اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔گزشتہ حکومت میں وزیراعظم آفس کے ہیلی کاپٹر پر کتنا خرچہ ہوا،تفصیلات جاری کر دی گئیں جس کے مطابق سفری اخراجات 47 کروڑ روپے اور زیر اشتعال ہیلی کی میٹننس پر 51 کروڑ روپے اخراجات آئے۔ حکومتی دستاویز کے مطابق سابق وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر اوسط یومیہ آٹھ لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آیا، ہیلی کاپٹر کا ایک گھنٹے کا استعمال دو لاکھ 75 ہزار میں پڑتا ہے، ٹوٹل 2 ہزار 726 گھٹنے ہیلی کاپٹر سفر پر رہا۔
عمران خان کا بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر، پاکستان کو 98 کروڑ میں پڑا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































