پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

غیرملکیوں کی پاکستان آمد پر ای-ویزا کے اجرا کا آغاز

datetime 21  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے وزارت داخلہ کی جانب سے ای-ویزا کے اجرا کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیرملکیوں کو ویزے کی تمام کاغذی کارروائی کے بعد ایک کیوآرکوڈ جاری کیا جائے گا۔ ویزے کی تفصیلات پر مبنی کیوآرکوڈ پاکستانی ایئرپورٹس پر ایف آئی اے امیگریشن حکام اسکین کریں گے۔ سسٹم کی تصدیق پرغیرملکی کو پاکستان میں 90 دن قیام کاٹورسٹ ویزہ جاری کر دیا جائے گا۔ الیکٹرانک ٹریول اتھرائزیشن پرمبنی ویزے کی منطوری متعلقہ سفارت خانہ دے گا۔ پاسپورٹ سے لنک ای ویزا بورڈنگ کے وقت متعلقہ ایئرلائن عملہ بھی اسکین کرے گا۔ غیرملکی مسافروں کو سفر کی معلومات اور رابطہ نمبر پاس ٹریک نامی ایپلیکیشن پر بھی اپ لوڈ کرنا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…