بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

روس کا دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق روس کی جانب سے گزشتہ روز طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل سرمت کا تجربہ کیا گیا ہے۔ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ سرمت میزائل میں اعلی قسم کی تکنیکی خصوصیات ہیں اور یہ تمام جدید اینٹی میزائل دفاع پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ سرمت کو سائلو لانچر سے فائر کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرمت دنیا کا سب سے طاقتور میزائل ہے جس میں اہداف کو تباہ کرنے کی طویل ترین رینج ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نیا میزائل ہمارے ملک کی اسٹریٹجک ایٹمی قوتوں کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…