جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں‘ عمران خان کا دعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں مینارِ پاکستان میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں، وہ اس جلسے میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے عوام کو دعوت دیتے ہیں، آئیں اور اس جلسے میں شرکت کر کے اسے کامیاب بنائیں۔عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اس جگہ پر اس لیے جلسہ کر رہے ہیں کیونکہ اسی جگہ پر 1940 میں قرار داد پاکستان پاس کی گئی تھی، جہاں ہندوستان کے مسلمانوں نے فیصلہ کیا تھا کہ ہم ایک آزاد ملک میں رہنا چاہتے ہیں جس کا نام پاکستان ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو پاکستان کو خوددار اورخود مختار دیکھنا چاہتے ہیں میں ہر اس پاکستانی کو لاہور کے جلسے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں، آپ سب میرے ساتھ شامل ہوں تاکہ ہم اس جدو جہد کا آغاز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…