پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پرنٹنگ کی غلطی نے امریکی شہری کو دس لاکھ ڈالرز کا مالک بنا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں دکاندار کی معمولی غلطی سے شہری پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ وہ لاکھوں ڈالرز کا مالک بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے شخص نے مقامی اسٹور سے لاٹری کے پانچ ٹکٹس خریدے جس پر غلط پرنٹنگ ہوگئی تھی۔غلط پرنٹنگ کے باعث شہری کی قسمت جاگ اٹھی اور وہ دس لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا۔بسٹر نامی خوش قسمت شہری نے لاٹری آفیشلز کو بتایا کہ اس نے مقامی دکان سے لاٹری ٹکٹ مانگے تو دکان دار نے غلطی سے ایک ٹکٹ پرنٹ کیا جب کہ میں نے پانچ ٹکٹ مانگے تھے، بعدازاں دکان دار نے دیگر چار ٹکٹ بھی پرنٹ کیے۔امریکی شہری کا کہنا تھا کہ دکان دار یہ معمولی غلطی سے میرے دس لاکھ ڈالرز کی خطیررقم کا مالک بن گیا۔بسٹر نے کہا کہ وہ انعامی رقم سے اپنی گاڑی کے بقایاجات اور گھر گروی رکھ کر لیے گئے قرض کی ادائیگی کرے گا جب کہ باقی رقم اپنی ریٹائرمنٹ کیلئے بچاکر رکھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…