جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں ،ایٹم بم بچھا کرگئے، مفتاح اسماعیل

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں ،ایٹم بم بچھا کرگئے۔ میڈیا سے گفتگو کے دور ان مفتاح اسماعیل نے کہاکہ عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگ نہیں بلکہ ایٹم بم بچھا کر گئے ہیں، انہوں نے نے ایک پیسہ بھی قرض ادا نہیں کیا، مجھے یہ سمجھ نہیں آیا کہ یہ بد عنوان حکومت تھی یا نااہل تھی، جو عمران خان نے کیا کوئی چھوٹا دکاندار بھی اہسا نہیں کرتا، پی ٹی آئی کابینہ کی منظوری کے بغیر پٹرولیم مصنوعات سستی کرکے ملک کو اسٹیک پر لگایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…