منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ بچہ نمک حرام نکلا ہے علیم خان تنقید میں حد سے گزر گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سردار تنویر الیاس کے وزیراعظم آزادکشمیر بنتے ہی علیم خان نےان کیلئے حیران کن پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر علیم خان نے تنویر الیاس کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس بچے نے آپ کو ابو بنایا ہے

اس پچھلے 22 سال سے ہم نے پالا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ تنویر الیاس کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں جس بچے نے آپ کو ابو بنایا ہے اس بچے کو پچھلے 22 سال سے جہانگیر ترین اور علیم خان پال رہے تھے لیکن یہ بچہ نمک حرام ہی نکلا ۔ دوسری جانب سینئر رکن پنجاب اسمبلی عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، عمران خان کے غلط فیصلوں کی شاید تلافی نہ ہو سکے ۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے فیصلوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کو نا قابل قلافی نقصان ہواہے ،عمران خان نے عثمان بزدار کی شکل میں نکما ترین شخص منتخب کیا ، عمران خان کے غلط فیصلوں کی شاید تلافی نہ ہو سکے ۔واضح رہے کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عبدالعلیم خان کو اپنی کابینہ کا حصہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا،ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے سیاسی مستقبل بارے تفصیلی گفتگو کی گئی تھی ۔ حمزہ شہباز نے منحرف ارکان کو ن لیگ کے ٹکٹس دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ کابینہ میں شامل ہوں۔جس پر عبدالعلیم خاں نے کہا کہ 63 اے پر صدارتی ریفرنس کے فیصلے کا منتظر ہوں۔فیصلہ جو بھی آئے ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…