جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی کا اطلاق، خریداری کیلئے شناختی کارڈ لازم قرار

datetime 20  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورزپر چینی اور آٹیکی قیمتوں میں کمی کردی گئی تاہم اس کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط رکھی گئی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق آٹے اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طورپرہوگا۔ترجمان نے بتایا کہ رمضان سبسڈی کے تحت ایک کلوچینی کی قیمت 15 روپے کم کی گئی جس کے بعد چینی85 روپے سے کم کرکے70 روپے کلو کردی گئی ہے۔دوسری جانب یوٹیلیٹی اسٹورزپر رمضان ریلیف پیکج کے تحت 950 روپے کا ملنے والا 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے میں فروخت کیا جائیگا۔ترجمان کے مطابق رمضان ریلیف پیکج میں 19 اشیاء کی فروخت شناختی کارڈ سے مشروط ہے لہٰذا سبسڈائزڈ اشیاء کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کے بغیر نہیں ہوسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…