کراچی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کااعلان کر دیا ۔سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاہد آفریدی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتایا گیا۔شاہد آفریدی کے مطابق مداحوں کیلئے میرا سرپرائز یہ ہے کہ جو بھی شخص شاہد آفریدی شاپس سے 5 سوٹ عید کیلئے یا اس کے بعد خریدے گا، میں اس شخص سے ویڈیو کال پر بات کروں گا۔سابق کپتان نے کہا کہ میں اس شخص کے گھر کے تمام افراد سے بھی ویڈیو کال پر بات کروں گا۔
شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کااعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































