جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردار اختر مینگل کی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے سے معذرت

datetime 19  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ میںاہم اتحادی بی این پی مینگل شریک نہیں ہوئی ۔ ذرائع کے مطاب قوفاقی حکومت کے اتحادی بی این پی مینگل نے وفاقی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت نہ کی۔ ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل نے وفاقی کابینہ کا حصہ بنے سے انکار کردیا،سردار اختر مینگل حلف برداری تقریب میں بھی مدعو کرنے کے باوجود شریک نہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سانحہ چاغی پر احتجاجاً وفاقی کابینہ کا حصہ بنے سے معذرت کی ۔ ذرائع کے مطابق سردار اختر مینگل کا سانحہ چاغی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب سردار اختر مینگل کو منانے کی ساری کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…