اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

باکسر عامر خان سے گن پوائنٹ پر قیمتی گھڑی چھین لی گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( آن لائن )پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو لندن میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لٹیروں نے عامر خان کیسر پر بندوق تان کر ان کی قیمتی گھڑی چھین لی۔ دونوں ڈاکو کار میں بیٹھ کر فرار ہو گئے۔عامر خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ مشرقی لندن کے علاقے لیٹن میں ڈاکووں نے اس وقت ان سے گن پوائنٹ پر گھڑی چھینی جب وہ اہلیہ کے ہمراہ سڑک پار کر رہے تھے۔انہوں نے بتایا ہے کہ خوش قسمتی سے جس وقت لٹیروں نے مجھ پر بندوق تانی فریال مجھے سے چند قدم پیچھے تھیں۔ اہم چیز یہ ہے کہ ہم دونوں محفوظ ہیں۔ عامر خان کی گھڑی کی مالیت پونے دو کروڑ روپے تھی۔ جو 19 قیراط روز گولڈ سے بنائی گئی تھی اور اس میں 719 پیڑے جڑے ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…