اسلام آباد (این این آئی)جہانگیر ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر ہوگئے ۔عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔عون چوہدری نے کہاکہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint