منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

خلاءمیں کاشت کاری کا کامیاب تجربہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)عملے کے ارکان کو پیش کردہ سلاد پتے کا پودا اسٹیشن پر مامور ناسا کے خلا باز سکاٹ کیلی نے 8 جولائی کے روز لگایا تھا
امریکی خلائی و ہوائی ادارے ناسا نے خلاءمیں سلاد پتہ پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں متعین خلا بازوں نے آج پہلی بار خلائ میں پیدا کردہ سلاد پتے کا ذائقہ چکھا۔ عملے کے ارکان کو پیش کردہ سلاد پتے کا پودا اسٹیشن پر مامور ناسا کے خلا باز سکاٹ کیلی نے 8 جولائی کے روز لگایا تھا۔ سرخ، ہری اور نیلی ایل ای ڈی روشنیوں میں افزائش پانے والے سلاد پتے محض 33 دنوں میں کھانے کے قابل بن گئے۔ پیدا ہونے والے بعض پتوں کو فریز کرتے ہوئے کرہ ارض لایا جائیگا۔ یہ پیش رفت منصوبہ بندی کردہ دس برسوں کے اندر مریخ کے پہلے انسانی سفر کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…