بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو کراچی لانے والا چارٹر جہاز خراب متبادل طیارے سے اسلام آباد پہنچے

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان کو کراچی لانے والا نجی کمپنی کا طیارہ کراچی پہنچ کر فنی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے بعد عمران خان متبادل طیارے سے اتوارکی صبح اسلام آباد پہنچے۔ سابق وزیراعظم عمران خان ہفتے کی شب ساڑھے 8 بجے پاکستانی بزنس گروپ “اینگرو” کی ملکیت AP-PLE رجسٹریشن کے حامل طیارے میں اسلام آباد سے کراچی پہنچے تھے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے مزار قائد سے متصل باغ جناح میں پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا جس کے اختتام کے بعد انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ذاتی رہائش گاہ بھی گئے۔ اس دوران عمران خان کو کراچی سے اسلام آباد پہنچانے کے لیے دوسرے چارٹر طیارے کا بندوبست کیا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پارٹی کی دیگر قیادت نے عمران خان کو رخصت کیا جب کہ عمران خان صبح پانچ بجے اسلام آباد پہنچ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…