جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان، ہمیں لمبی نیند سے جگانے کیلئے شکریہ، ثمینہ پیرزادہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)سینئر پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کا قوم کو بیدار کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔ثمینہ پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نے قوم کی صحیح رہنمائی کرنے کے لیے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’عمران خان، ہمیں لمبی نیند سے جگانے کے لیے شکریہ۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ’ ہم نے اس سیاسی تھیٹر کے سارے چہرے جان لیے ہیں، پہچان لیے ہیں۔ثمینہ پیرزادہ نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ’اکثریت ہم ہیں یہ ملک ہمارا ہے 22 کروڑ عوام کا۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ’ہمارے ٹیکس سے ریاست کی تمام مشینری چلتی ہے اور ہمارے ووٹ کی طاقت سے جمہوری طاقت۔ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا کہ’ہم عوام ہیں ہم جمہور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…