اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے گزشتہ روز عمران خان کیلئے سڑکوں پر آنے والی عوام سے متعلق کہا ہے کہ سوئم پر زیادہ لوگوں کے جمع ہونے جانے سے میت زندہ نہیں ہو جاتی ۔ انسٹا گرام پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں لکھا کہ “سوئم پر زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی”۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا تھا کہ شہباز شریف کو ووٹ ڈالوں گا ۔ گزشتہ ہفتہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ میں شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا ہوں۔صحافی نے سوال کیا آپ خان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں ؟ اس سوال کے جواب میں عامر لیاقت نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں ہوں،صحافی نے سوال کیا کہ آپ اپنے ٹویٹس سے متعلق بتائیں جن میں آپ نے خدشات کا اظہار کیا تھا۔
سوئم پر زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی” تحریک انصاف کے کارکنان کے سڑکوں پرآنے کے بعد عامر لیاقت میدان میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































