جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے سپورٹر نے پاکستان کا جھنڈا جلا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سپورٹر نے پاکستان کا جھنڈا جلا دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پی ٹی آئی کا ایک سپورٹر پاکستانی جھنڈے کو آگ لگانے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور فوج کے خلاف پشتو میں بات کر رہا ہے۔ نوجوان کہتا ہے کہ پاکستان کو نہیں مانتا، فوج کو نہیں مانتا۔ یہ نوجوان حساس ادارے کے سربراہ پر بھی برستا رہا اور سعودی عرب کے بارے میں بھی اس نے بات کی، آگ میں لپٹے قومی پرچم کو بار بار کیمرے کے سامنے لاتا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…