جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر مملکت عارف علوی علیل ہو گئے، شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی بیمار ہو گئے ہیں، وہ شہباز شریف سے وزارتِ عظمیٰ کا حلف بھی نہیں لے سکیں گے، جیو نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پرچلے گئے ہیں، وہ شہبازشریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے۔ اب ان کی جگہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے، صدر عارف علوی کو ڈاکٹر نے معائنہ کے بعد چند روز آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…