اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایوان سے واک آئوٹ پر جی ڈی اے نے ساتھ نہیں دیا ۔پیر کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شاہ محمود قریشی نے ایوان سے اجتماعی استعفوں اور وزار ت عظمیٰ کے انتخاب کے بائیکاٹ کااعلان کیا اور اعلان کے ساتھ ہی پی ٹی آئی کے تمام اراکین قومی اسمبلی سیشن کا بائیکاٹ کرکے ایوان سے واک آؤٹ کر گئے تاہم جی ڈی اے کے رکن اسمبلی غوث بخش مہر اور سائرہ بانوایوان میں موجود رہیں جبکہ جی ڈی اے کی فہمیدہ مرزا ، مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی مونس الٰہی اور حسین الٰہی اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید احمد بھی ایوان میں نہیں آئے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































