جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔گزشتہ شب عامر لیاقت کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ ان کی تیسری اہلیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے عامر لیاقت کی تمام تر تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں جبکہ عامر لیاقت بھی اب انہیں فالو نہیں کرتے۔ان خبروں کے سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے کے بعد عامر لیاقت نے خود ہی اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ان خبروں کی تردید کی۔انہوں نے ایک خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور اس پر بکواس لکھا۔ایک اور اسٹوری میں انہوں نے دانیہ کا اکائونٹ بھی شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ انہیں اس وقت فالو کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…