جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

لاہور، مرید کے (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے باہر مسلح

افراد نے فائرنگ کی ہے۔خالد محمود کے بیٹے نے مزید کہا کہ ہمارے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی۔مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جب کہ فیملی کو بھی ہراساں کیا گیا۔ایم پی اے خالد محمود خان کے بیٹے نے کہا کہ حملہ آوروں کی ویڈیو موجود ہے۔واقعے سے متعلق پولیس کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔دوسری جانب مریدکے میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مشتاق گجر کے گھر کے  باہرپاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق مظاہرے میں شریک افراد نے سابق لیگی ایم پی اے کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ کی۔مشتاق گجر نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کرکے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کا کہناہے کہ ہوائی فائرنگ مخالف جماعت کے کارکنوں نے کی جبکہ پولیس یک مطابق فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…