اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ نیا پاکستان کی نحوست سے جان چھوٹ گئی۔تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے کہا کہ پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔انہوںنے کہاکہ نیا پاکستان کی نحوست سے جان چھوٹ گئی۔