جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

قوم کوپاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی،حافظ حمداللہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی کرسی بچاو میں آئین قانون جمہوریت عدالت اور ریاست سے لڑرہا تھا، دوسری طرف پی ڈی ایم اور متحدہ اپوزیشن آئین قانون جمہوریت عدالت اور ریاست کی تحفظ کیلئے لڑ رہی تھی آخرکارآئین قانون جمھوریت عدالت اورریاست کی جیت ہوئی۔۔اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہا آئین کی بالادستی پر پی ڈی ایم اورمتحدہ اپوزیشن قیادت مبارکبادکے مستحق ہے۔قوم کوپاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی۔ہندوستانی قوم ہمت کرے اپنے ہٹلر نریندر مودی سے نجات حاصل کرے۔غیرمتوازن غیر جمہوری اور غیر آئینی سویلین ڈکٹیٹر سے قوم کی جان چھوٹ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…