بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

طاہر اشرفی کی سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل کردی۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ملک کو تماشہ نہ بنائیں۔طاہر اشرفی نے کہا کہ سیاسی قائدین اگر مسئلہ حل نہیں کر سکتے تو قومی سلامتی کے ادارے، افواج پاکستان، عدالت عظمیٰ اور سیاسی قیادت مل کر مسئلہ حل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…