اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کپل شرما شو میں پاجی (سدھو) کی جگہ خالی ہے، ان کی جگہ عمران خان کو دے دینی چاہیے۔ایک انٹرویومیں ریحام خان نے کہاکہ بھارت کو چاہیے کہ بالی وڈ میں کوئی جگہ بنائے، وہ سمجھتی ہیں کہ عمران خان آسکر وننگ پرفارمنس دے سکتے ہیں۔فلم میں ہیرو یا ولن کا کردار دینے کے سوال پر ریحام خان نے کہا کہ ان میں کامیڈی کا بھی کافی ٹیلنٹ ہے، کپل شرما شو میں پاجی(سدھو) کی جگہ خالی ہے، اب تو انہوں نے شعرو شاعری بھی شروع کردی ہے اور دونوں کے تعلقات بھی کافی اچھے ہیں تو عمران خان کو وہاں کوئی جگہ مل سکتی ہے۔
عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی چاہیے، ریحام خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































