جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ایک انٹرویومیں ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ

ہم کوئی شرط قبول نہیں کریں گے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس وقت شرطیں رکھنے کی کوئی وقعت نہیں، ہماری وکلا کی ٹیم اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں بیٹھی رہی، رات 12 بجے تک ووٹنگ نہیں ہوئی تو توہین عدالت ہوگی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم نے کہا ہم بحث کا حصہ نہیں بنیں گے، آپ ووٹنگ کروائیں، ہماری وکلا ٹیم الرٹ ہے، توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ پاکستان کے باہر ملک کی تضحیک ہورہی ہے، اس کا کون ذمے دار ہے، آپ نے ملک کے وقار کو داؤ پر لگایا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ وہ کہیں عدم اعتماد کی تحریک ختم ہوگئی، تحریک عدم پر ووٹنگ کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…