جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان کا ہر ہفتے جلسے کر نے کااعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمرا ن خان نے کہاہے کہ اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان میں سینئر صحافیوں

سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوام ملک کے اندر اس طرح کی تبدیلی کے حق میں نہیں۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ ہر ہفتے عوام میں جا کر جلسہ کروں گا۔وزیراعظم نے صحافیوں سے ملاقات میں مراسلے کا ذکر کیا اور کہا کہ ملک میں رجیم چینج کرنے کے لیے اپوزیشن کو بیرونی مدد مل رہی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ مراسلے سے متعلق اعلیٰ حکام سمیت اداروں کے سربراہوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے،صدر، چیف جسٹس ، چیئرمین سینیٹ کو مراسلے سے آگاہ کر دیا گیا۔وزیراعظم نے کہاکہ عالمی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،قوم کے لیے آخری بال تک لڑوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…