جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔توہین عدالت پر گرفتاریوں کے خدشے کے باعث پرزنرز وین پارلیمنٹ ہاؤس

پہنچائی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق توہین عدالت کی صورت میں گرفتاریاں کرنا پڑسکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق توہین عدالت کی صورت میں گرفتاریاں کرنا پڑسکتی ہیں، ممکنہ گرفتاریوں کے لیے قیدیوں کی وینز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچائی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیات اور سرکاری افسران کو بغیر این او سی بیرون ملک سفرکی اجازت نہیں ہوگی۔ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے امیگریشن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…