جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان آج استعفیٰ دیدے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 9  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بھارتی میڈیا نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان استعفیٰ دے دیں گے، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو چکے ہیں، عمران خان استعفیٰ دینے کے لئے تیار ہیں، عمران خان نے مستعفی ہونے کے لئے تین شرائط رکھ دی ہیں، دوسری جانب ایک وفاقی وزیر نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…