جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں نے دوسری شادی نہیں کی، حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 9  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہارکیا ہے۔یوٹیوب پر حدیقہ کیانی کی دوسری شادی کا دعویٰ کیا جارہا تھا اور اسی حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حدیقہ کیانی نے رمضان میں دوسری شادی کی ہے جبکہ یوٹیوب ویڈیو میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اداکارہ

کی اچانک شادی سے بیٹا اور پہلے شوہر بھی حیران ہیں۔یوٹیوب پر جاری ویڈیو کے تھمب نیل میں طلاق کی وجہ جاننے کیلئے ویڈیو دیکھنے کا بھی کہا گیا تھا۔تاہم یوٹیوب کے اس تھمبنیل کو حدیقہ کیانی نے انسٹا اسٹوری پر پوسٹ کیا اور ساتھ کی اس خبر کی تردید کی۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ‘نہیں، میں نے دوسری شادی نہیں کی’۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…