اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ، تجربے کا مقصد ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز میں کی گئی تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل کی آزمائشی پرواز کا مقصد ویپن سسٹم کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کا جائزہ لینا تھا۔واضح رہے کہ شاہین تھری میزائل سالڈ راکٹ فیول سسٹم کا حامل ہے اور 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے، میزائل روائتی اور جوھری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































