اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کیتھانہ کینٹ کی حدود کلونڈی کھجور والی میں طفیل نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ طفیل نے اپنی بیوی مسرت بی بی اور بیٹی عائشہ کے سر میں گولیاں ماریں جس کے باعث دونوں موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طفیل پیشے کے لحاظ سے ٹرک ڈرائیور ہے اور وہ 23 روز بعد گھر آیا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گوجرانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی



















































