منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حج آپریشن کا آغاز؛ 150 عازمین حجاز مقدس روانہ

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پہلی حج پرواز 150 عازمین کو لے کر حجاز مقدس کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلی حج پرواز 150 عازمین کو لے کر کراچی سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئی، عازمین کو الوداع کہنے کے لئے پی آئی اے اور وزارت مذہبی امور کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے جب کہ حجاج کرام کے ساتھ آنے والوں کو ایئرپورٹ کی حدود میں داخلے کی اجازت نہ ملی جس کے باعث بڑی تعداد میں عزام کرام کے لواحقین کو مایوس ہی گھروں کو لوٹنا پڑا۔آج 3 حج پروازیں عازمین کو لے کر سعودی عرب کے لئے روانہ ہوں گی جب کہ امسال ایک لاکھ 83 ہزار 468 عازمین نجی پروازوں جب کہ ایک لاکھ 43 ہزار 121 عازمین حج کی سعازت حاصل کریں گے اور حج آپریشن 16 ستمبر تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…