نئی دہلی(این این آئی) دھوم دھام سے نوٹوں کا ہار پہن کربارات لانے والا دلہا اپنے ہی باراتی کے ہاتھوں لٹ گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پربھارت میں شادی کی ایک وائرل ویڈیومیں دلہا کے قریب بیٹھے باراتی کوانتہائی صفائی سے ہارسے نوٹ نکال کرجیب میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔باراتی کی نوٹ نکالنے کی پہلی کوشش پردلہا پلٹ کراس سیپوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ کیا ہوا جس پرباراتی کہتا ہے کہ کچھ نہیں لیکن دوسری مرتبہ باراتی دلہا کے ہارسے نوٹ چرانے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کومشہورویب سیریزمنی ہائسٹ کا بھارتی ورژن قراردیا۔ باراتی کے نوٹ چرانے کی ویڈیو کواب تک ایک لاکھ کے قریب لائکس مل چکے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































