بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

پبلک نیوز نے بھی خاتون اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو آف ائیر کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماء نیوز کی جانب سے اینکر پرسن عمران ریاض کو آف ائیر کئے جانے کی خبروں کے بعد ایک اور نجی ٹی وی چینل پبلک نیوز نے خاتون اینکر ملیحہ ہاشمی کو آف ائیر کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ چونکہ میں نے عمران خان پر حملہ کرنے اور قوم کے مجرموں کا دفاع کرنے سے انکار کیا اس لئے پبلک نیوز نے مجھے آف ائیر کر دیا، انہوں نے شعر لکھا کہ کسی سے بدکامی نہ کی، نہ کریں گے۔ چڑھتے سورج کی سلامی نہ کی، نہ کریں گے۔ یہ دھرتی اپنی ماں ہے، اس سے کیا حساب؟۔ کسی غیر کی غلامی نہ کی نہ کریں گے۔ ایسی لاکھ نوکریاں وطن پر قربان۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…