اسلام آباد(این این آئی) مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست پر فیصلہ ہونے تک وزیراعظم پاکستان عمران خان سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست گزار مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے مبینہ خط بارے انکوائری کیلئے اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیکریٹری داخلہ کو وزیراعظم ، وزرا کیخلاف مبینہ خط باریانکوائری کا حکم دیا جائے اور جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں اس وقت تک وزیراعظم عمران خان، فواد چودھری ، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری ، اسد مجید کا نام بھی ای سی ایل میں رکھا جائے۔
وزیراعظم سمیت فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری اور اسد مجید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
گورنرپنجاب کا100کروڑ مالیت کی 10ایکڑ زمین انڈس ہسپتال کو عطیہ دینے کا اعلان



















































