جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائے کے گوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔حکام کے مطابق سعودی حکام کے مطابق پابندی مفاد عامہ کے تحت لگائی گئی۔ سعودی پریس اتاشی کا کہنا تھاکہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔خیال رہے کہ کراچی اور صوبہ سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گائے کی بیماری لمپی اسکن تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہزاروں جانور اس سے متاثر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…