جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے تحائف کی تفصیل بتانے سے انکار، حکومت نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان توشہ خانہ سے لینے والے تحائف کی تفصیل بتائیں گے یا نہیں؟ ہائیکورٹ نے تحائف کی تفصیل بتانے کے خلاف حکومتی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن 20 اپریل کو حکومتی درخواست پر سماعت کریں گے۔ انفارمیشن کمیشن نے صحافی رانا ابرار خالد کی درخواست پر وزیر اعظم کے تحائف کی تفصیل بتانے کا حکم دیا تھا جس پر حکومت نے وزیر اعظم کے تحائف کی تفصیل بتانے سے انکار کرتے ہوئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ حکومت کو دلائل کے لیے تین مواقع دے چکی ہے۔ اٹارنی جنرل نے دسمبر 2021ء میں دلائل کے لیے مزید مہلت کی استدعا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…