بدھ‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2026 

تین بار وزیراعظم بننے پر مبارک ہو ! عمران خان پہلے دھاندلی کرکے” جعلی وزیر اعظم” بنا ، دوسری دفعہ “غیر آئینی وزیراعظم” بنا اور تیسری بار سپریم کورٹ نے “زبردستی وزیر اعظم “ بنایا، میاں افتخار

datetime 8  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے عمران خان کو تین بار کا وزیر اعظم قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں میاں افتخار حسین نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تین بار وزیراعظم بننے پر مبارک ہو !میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران خان پہلے دھاندلی کرکے’’ جعلی وزیر اعظم’’ بنا، دوسری دفعہ ‘‘غیر آئینی وزیراعظم’’ بنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…