جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا اور کہا ہے کہ یہ ہمارا دائرہ اختیار میں نہیں۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں متبادل توانائی بورڈ کے کنسلٹنٹ کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور شریک ملزمان کو احتساب عدالت بڑا ریلیف مل گیا احتساب عدالت نے جج اعظم خان نے ریفرنس واپس نیب کو بھیج دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا، نیب ریفرنس کو متعلقہ فورم پر بھیجے۔عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت دیگر کے خلاف دائر ریفرنس وپاس بھیجتے ہوئے نمٹا دیا، ریفرنس میں شوکت عزیر، لیاقت جتوئی و دیگر ملزم نامزد ہیں ملزمان پر بشارت حسن بشیر کو غیر قانونی کنسلٹنٹ تعینات کرنے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…