جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کا سپریم کورٹ سے لیٹرگیٹ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے لیٹرگیٹ

کی تحقیقات کیلئے ہائی پاور کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وکلا کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس سے متعلق گزشتہ روز قانونی ٹیم سے مشاورت کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے حکومت گرانے کے لیے عالمی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جبکہ منحرف ارکان اور ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا موقف ہے کہ نیشنل سکیورٹی اجلاس میں بین الاقوامی سازش کو تسلیم کیا گیا۔عمران خان کا موقف ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں نے حکومت گرانے کیلئے عالمی ایجنڈے پر عمل کیا لہذا اس کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…