جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اومی کرون سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم ‘ایکس ای’ سامنے آگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کورونا کی نئی قسم ایکس ای کے بارے میں جانچ کررہا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ

BA.2 اومی کرون کے مقابلے میں تقریباً 10 فیصد زیادہ تیز منتقل ہوتی ہے تاہم اس قسم کے بارے میں مزید تصدیق کی ضرورت ہے۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں حکومتی اعدادوشمار کے مطابق 22 مارچ تک ایکس ای کے 637 کیسز سامنے آئے ہیں۔اس کے علاوہ کورونا کی یہ نئی قسم نیوزی لینڈ اور تھائی لینڈ میں بھی پہنچ گئی ہے۔برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق 16 مارچ تک اس کی نمو، BA.2 کی نسبت 9.8 فیصد زائد تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جانب فروری کے بعد انگلینڈ اور ویلز میں کووڈ سے اموات کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جبکہ 25 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں انگلینڈ اور ویلز میں 780 اموات ہوئیں۔اطلاعات کے مطابق اموات کی یہ تعداد گزشتہ ہفتے کی نسبت 14 فیصد زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…