واشنگٹن (آئی این پی)امریکی فوج نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میزائل ایک گھنٹے میں 6100 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ہائپرسونک میزائل تجربہ مارچ کے وسط میں کیا گیا تھا تاہم میزائل تجربے کی کامیابی کا اعلان روس یوکرین کشیدگی کے باعث نہیں کیا گیا۔خیال رہے کہ روس نے بھی دو ہفتے قبل یوکرین پر دو ہائپرسونک میزائل فائر کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
امریکہ کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنیوالے میزائل کا تجربہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































