جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط دکھانے کیلئے ایم کیوایم کے خالد مقبول کو مدعو کیا تو آگے سے کیا جواب ملا؟ بڑا دعویٰ

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی دعوت کے باجود خالد مقبول صدیقی نے کابینہ اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دھمکی آمیز خط اینکر پرسنز کو دکھانے کے اعلان پر وفاقی کابینہ کے

ارکان نے تشویش کا اظہار کیا اور خط پہلے کابینہ ارکان کو دکھانے کا مطالبہ کیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان کی تشویش پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں ارکان کو خط دکھانے کا فیصلہ کیاگیا ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان سے خالد مگسی کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا تھا لیکن دونوں کی اجلاس میں موجودگی ممکن نہ ہوسکی۔ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے مصروفیت کے باعث اجلاس میں آنے سے انکار کردیا جبکہ خالد مگسی سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔ذرائع نے بتایا کہ دونوں پارلیمانی لیڈرز کو وزیراعظم نے خط دکھانے کیلئے اجلاس میں مدعو کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…