جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان بزدار کاا ستعفیٰ ،سوشل میڈیا پر وسیم اکرم ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ،خود وسیم اکرم بھی حیران رہ گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کر نے کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وسیم اکرم ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پرخود وسیم اکرم نے بھی حیران کا اظہار کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم میں کیوں ٹرینڈ کر رہاں ہوں لیکن چلیں میرا ٹوئٹ بھی اس میں شامل کرلیں۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جب عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا تو انہوں نے انہیں اپنا وسیم اکرم پلس قرار دیا تھا اور اس کے بعد مختلف موقعوں پر بھی وزیراعظم عثمان بزدار کو اپنا وسیم اکرم پلس قرار دیتے رہے ہیں اور جب انہوں نے ان سے استعفیٰ لیا تو سوشل میڈیا پر وسیم اکرم کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈز میں آگیا۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے میمز بھی گردش کر رہی ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…