جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقررہ ڈیڈ لائن کے باوجود بی ایڈ نہ کرنے پر مذکورہ اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بی ایڈ نہ کرنے کے معاملہ پر یکم اپریل کو میٹنگ طلب کرلی ہے۔سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ

معاملہ کا جائزہ لے کر اساتذہ کو بی ایڈ کرنے کی تاریخ میں توسیع دینے کا فیصلہ کریں گے.اس حوالے سے ،پنجاب ٹیچرز یونین نے ردعمل دیتے ہوئے اڑھائی ہزار کے قریب اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کرنیکیعمل کوناانصافی قرار دیا ہے اوروضاحت دیتے ہوئے کہاکہ کرونا کے باعث اساتذہ مقررہ تاریخ تک بی ایڈ کی ڈگری حاصل نہ کرسکے۔خیال رہے کہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کودسمبر 2019 تک بی ایڈ کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…