جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب پرویز الہٰی وزیراعلی نہیں بن سکیں گے مولانا عبد الغفور حیدری کا بڑا دعویٰ

datetime 29  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی (ف )کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نے بڑی کوشش کی کہ پرویز الہٰی وزیراعلی بنیں اور ہمارے اتحاد میں شامل ہوں لیکن ان کے قسمت میں نہیں تھا ۔ انکا کہنا تھا کہ جن حالات میں انہوں نے وزارت اعلیٰ شپ قبول کی ہے میرا خیال اور اندازہ ہےکہ پرویز الہٰی اب وزیراعلی پنجاب نہیں بن سکتے ۔ مولانا عبد الغفور حیدر ی کا کہنا تھا کہ ہمارے دیگر جماعتوں اور منحرف اراکین کیساتھ رابطے ہیں اور اہمیں پوری امید ہے کہ ہمیں کامیابی ملے گی ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ انہیں اب تعداد چاہیے ہو گا ہمارے پاس تعداد مقرر تعداد سے زیادہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…