کراچی(آئی ا ین پی ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں 398 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزبھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرریٹ 6 پیسے بڑھ کر 182 روپے 25 پیسے ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا،398 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 44 ہزار 331 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ گذشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں 181 روپے 78 پیسے سے بڑھنے کے بعد 182 روپے 19 پیسے پر فروخت ہوا تھا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































