اسلام آباد (این این آئی)رمضان پیکج کے تحت خریداری کیلئے سسبڈی کی حد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکج کے تحت خریداری کے لیے فی خاندان سبسڈی کی حد 3 ہزار یا 5 ہزار روپے رکھنے کی تجویز دی ہے جسے جلد فائنل کرلیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے تحت خریداری کے لیے قومی شناختی کارڈ کی شرط ہوگی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب 28 کروڑ روپے کا رمضان پیکج دیا جارہا ہے اور پیکج کے تحت 19 اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی۔
رمضان پیکیج کے تحت خریداری کیلئے سبسڈی کی حد مقرر کرنے کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مرنے کے علاوہ
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
مری میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
-
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرحراست دو افغان باشندے ہلاک
-
پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
ایزی پیسہ کا صارفین کےلئے اہم اقدام سامنے آگیا
-
اسلام آباد،اپنے ہی بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور بیچنے کے الزام میں باپ گرفتار
-
انتخابات کے بعد ایران پر قیامت خیز حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کی نئی جنگی تیاریوں کا انکشاف



















































