لاہور (این این آئی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انٹرکے امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرک کے بعد ایف ایس ای بھی پرائیویٹ طور کی جاسکے گی ۔فیصلہ کے بعد پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت پرائیویٹ امیدوار ایف ایس ای کا امتحان دے سکیں گے ۔امتحان سے قبل پرائیویٹ امیدواروں کو عملی امتحانات کی تیاری کا سرٹیفیکیٹ جمع کروانا لازمی ہوگا۔تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ کسی بھی ادارے سے سرٹیفکیٹ حاصل کیا جاسکے گا ۔محکمہ اعلی تعلیم کے مطابق امتحانی نظام میں تبدیلی سے ہر سال ہزاروں طلبہ کو فائدا ہوگا۔فیصلے پر عملدرآمد تعلیمی سال 2023 سے ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں پہلی بار میٹرک سائنس پرائیویٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی ۔
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انٹرکے امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا



















































